اسلام آباد ( رپور ٹ حنیف خالد ) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری محمد ذکا اشرف نے پسما اجلاسوں کی صدارت کے بعد کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں اہم اجلاسوں میں ایف بی آر چاروں صوبائی کین کمشنروں اور صوبوں کے سیکرٹری خوراک و زراعت و وفاقی سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر حسین کی زیر صدارت متعدد اجلاسوں میں چینی کے سرپلس اسٹاک کی تصدیق کر لی گئی ہے اس کے باوجود حکومت شوگر انڈسٹری کی جانب سے فاضل چینی برآمد کر کے ملک کیلئے قیمتی زرِمبادلہ کمانے کی درخواستوں پر فیصلے کرنے میں تاخیر کر رہی ہے۔
اسلام آباد چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ چھوٹے ہتھیاروں...
ابوظبی ابوظبی میں امریکا، روس اور یوکرین کے درمیان دو روزہ امن مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں...
کراچی بھارت کی آبادی ڈیڑھ ارب کے قریب پہنچ گئی، دہلی میں ڈیجیٹل کاؤنٹر نصب، دہلی اسپتال میں انسانوں کی...
دبئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست کنساس کے سابق گورنر جیفری کولیر کو متحدہ عرب امارات میں امریکا کا نیا...
اسلام آباد ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری...
اسلام آ باد 13ماہ میں پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب تیس کروڑ ڈالرز کی کمی کا انکشاف ،افغان ٹرانزٹ آمدن میں...
اسلام آباد پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کل 12 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، جس میں 50 ممالک کی کان...
انطالیہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تیل اور گیس کی صنعت سے وابستہ لابیوں کو شدید تنقید کا...