کراچی( نمائندہ جنگ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نےکہا کہ ایک ہفتے کیلئے کراچی بند کردیں، یہ سب ہمارے پاؤں پکڑیں گے،سندھ ہائی کورٹ بار کونسل میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے سندھ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سندھ کے حکمران سندھ کے رہنے والوں کی بدقسمتی ہیں،انہوں نے کہا کہ ایک طرف بلاول بھٹو زرداری انہیں ٹوئٹ کرکے خوش آمدید کہتے ہیں اور دوسری طرف کراچی میں انہیں روکنے کے لئے کنٹینرز رکھے جاتے ہیں۔ایک ماں جیسی خاتون کے گلے سے پارٹی پرچم اتروایا گیا، کیا سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت نہیں؟نئے صوبوں کے معاملے پر سہیل آفریدی نے کہا کہ پارٹی پالیسی عمران خان سے پوچھ کر واضح کریں گے،ان کا کہنا تھا کہ عمران ڈیل کرلیں تو کل وزیراعظم بن سکتے ہیں۔
اسلام آباد چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ چھوٹے ہتھیاروں...
ابوظبی ابوظبی میں امریکا، روس اور یوکرین کے درمیان دو روزہ امن مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں...
کراچی بھارت کی آبادی ڈیڑھ ارب کے قریب پہنچ گئی، دہلی میں ڈیجیٹل کاؤنٹر نصب، دہلی اسپتال میں انسانوں کی...
دبئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست کنساس کے سابق گورنر جیفری کولیر کو متحدہ عرب امارات میں امریکا کا نیا...
اسلام آباد ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری...
اسلام آ باد 13ماہ میں پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب تیس کروڑ ڈالرز کی کمی کا انکشاف ،افغان ٹرانزٹ آمدن میں...
اسلام آباد پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کل 12 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، جس میں 50 ممالک کی کان...
انطالیہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تیل اور گیس کی صنعت سے وابستہ لابیوں کو شدید تنقید کا...