کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ کا امریکیوں پر بھاری بوجھ، ایندھن پر280کھرب روپے( 100 ارب ڈالر) اضافی خرچ ہوگئے۔ پٹرول 39فیصد اضافے سے 2.98سے 4.15ڈالر فی گیلن ہوگئی، ڈیزل 60 فیصد بڑھ کر 5.90ڈالر فی گیلن ، مہنگا تیل خوراک ، پیکیجنگ، ذخیرہ اور ترسیل اخراجات بھی بڑھا رہا ہے، جس سے بالآخر روزمرہ اشیا کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ کے باعث گزشتہ 6 ماہ کے دوران امریکی صارفین نے پٹرول اور ڈیزل پر تقریباً(280 کھرب روپے ) 100 ارب ڈالر اضافی خرچ کیے، جس کے نتیجے میں اوسط امریکی گھرانے پر تقریباً 763 ڈالر کا اضافی بوجھ پڑا ہے۔
اسلام آباد چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ چھوٹے ہتھیاروں...
ابوظبی ابوظبی میں امریکا، روس اور یوکرین کے درمیان دو روزہ امن مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں...
کراچی بھارت کی آبادی ڈیڑھ ارب کے قریب پہنچ گئی، دہلی میں ڈیجیٹل کاؤنٹر نصب، دہلی اسپتال میں انسانوں کی...
دبئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست کنساس کے سابق گورنر جیفری کولیر کو متحدہ عرب امارات میں امریکا کا نیا...
اسلام آباد ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری...
اسلام آ باد 13ماہ میں پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب تیس کروڑ ڈالرز کی کمی کا انکشاف ،افغان ٹرانزٹ آمدن میں...
اسلام آباد پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کل 12 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، جس میں 50 ممالک کی کان...
انطالیہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تیل اور گیس کی صنعت سے وابستہ لابیوں کو شدید تنقید کا...