قطر سے ایل این جی کارگو کی محفوظ آمد پاکستان کا امریکا و ایران سے رابطہ

08 ستمبر ، 2026

اسلام آباد (خالدمصطفیٰ ) پاکستان نے قطر سے آنے والے ایل این جی کارگو کو تزویراتی اہمیت کی حامل آبنائے ہرمز سے محفوظ طریقے سے گزارنے کے لیے امریکا، ایران اور قطر کے ساتھ سفارتی کوششیں تیز کردی ہیں۔