کراچی (رفیق مانگٹ) آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کے دوران امریکی نیوی نے ایک خفیہ مگر نہایت خطرناک آپریشن کے ذریعے چار ماہ تک بارودی سرنگوں کی صفائی کی، جس میں نیوی سیل غوطہ خوروں، روبوٹ کشتیوں اور جدید سونار ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ تمام سرنگیں ختم کر دی گئی ہیں، تاہم ماہرین اور بحری صنعت اس پر شکوک کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایران نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے خطرے کو برقرار قرار دیا ہے، جبکہ انشورنس اخراجات میں کئی گنا اضافہ اور تجارتی جہازوں کی محدود آمد و رفت اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ اصل جنگ صرف میدان میں نہیں بلکہ معلوماتی محاذ پر بھی جاری ہے۔
اسلام آباد چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ چھوٹے ہتھیاروں...
ابوظبی ابوظبی میں امریکا، روس اور یوکرین کے درمیان دو روزہ امن مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں...
کراچی بھارت کی آبادی ڈیڑھ ارب کے قریب پہنچ گئی، دہلی میں ڈیجیٹل کاؤنٹر نصب، دہلی اسپتال میں انسانوں کی...
دبئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست کنساس کے سابق گورنر جیفری کولیر کو متحدہ عرب امارات میں امریکا کا نیا...
اسلام آباد ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری...
اسلام آ باد 13ماہ میں پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب تیس کروڑ ڈالرز کی کمی کا انکشاف ،افغان ٹرانزٹ آمدن میں...
اسلام آباد پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کل 12 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، جس میں 50 ممالک کی کان...
انطالیہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تیل اور گیس کی صنعت سے وابستہ لابیوں کو شدید تنقید کا...