اسلام آباد(حنیف خالد)قوانینِ کسٹمز میں اہم ترامیم، جرمانوں اور سزاؤں میں بڑا اضافہ،غیر قانونی طور پر ضبط شدہ مال میں ردوبدل پر سخت کارروائی کی منظوری،حکومت کی جانب سے کسٹمز قانون میں اہم ترامیم تجویز کی گئی ہیں، جن کے تحت مختلف خلاف ورزیوں پر عائد جرمانوں اور سزاؤں کو مزید سخت کیا جا رہا ہے۔ دستاویز کے مطابق سیکشن 156 کی ذیلی شق (1) کے جدول میں سیریل نمبر 7A کے تیسرے کالم میں موجود الفاظ “five hundred thousand” یعنی پانچ لاکھ کی جگہ “ten million” یعنی ایک کروڑ روپے کی رقم درج کی جائے گی۔
کراچی ٹرمپ میڈیا کے سرمایہ کاروں کو6کھرب کانقصان، صدر کے129 ار ب محفوظ، کمپنی کے حصص کی قیمت ریکارڈ حد تک گر...
کراچی بھارت نے پاکستانیوں سمیت بعض غیر ملکیوں کیلئے پاسپورٹ قوانین نرم کردئیے۔پاکستانی شہریوں کو پاسپورٹ...
اسلام آباد شلوزان سیکٹر میں پاک افغان سرحد پرفِتنہ الخوارج کی دہشت گرد تشکیل کی دراندازی کی کوشش ،پاکستانی...
لاہور پنجاب میں کرپشن کے الزامات پر چوہدری سالک حسین نے صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹس ملنے کی تصدیق کردی۔ ایکس...
اسلام آبادپاکستان اور برطانیہ انسداد دہشت گردی و منشیات دیگر سنگین جرائم کے خلاف تعاون کو وسعت دینے پر متفق...
اسلام آباد حکومت نے پیٹرول 6روپے 59پیسے، ڈیزل 4روپے 25 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا آئل اینڈ گیس ریگولیٹری...
اسلام آباد نیپرا نے ستمبر کے لیے فیول ایدجسمنٹ کی مد میں بجلی فی یونٹ تقریبا 2 روپے 37پیسے مہنگی کرنے کا...
انقرہ مکہ دفاعی معاہدے کی ترک پارلیمنٹ میں منظوری پر ترک عوام کا خیر مقدم،ترک شہریوں نے تینوں برادر اسلامی...