اسلام آباد (جنگ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ، بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ صوبوں کے قیام کیلئے متنازعہ قانون سازی نہیں ہونی چاہیے،سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں عوامی نمائندوں اور عوام کی مرضی کے بغیر تقسیم سے پیچیدگیاں پیدا ہوں گی ، بانی پی ٹی آئی سے سیاسی قیادت اور فیملی کی ملاقات انتہائی ضروری ہے، کل ملاقاتوں کا دن ہے اور علامہ راجہ ناصر عباس اور محمود اچکزئی کی ان کے ساتھ ملاقات کرائی جائے،انہوںنے ان خیالات کا اظہار سوموار کے روزسپریم کورٹ کے احاطہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ہوئے کیا ،انہوں نے کہاکہ محمود اچکزئی نے الیکشن کمیشن کے معاملہ پر وزیراعظم کو خط لکھا ہے، وزیراعظم کو اس خط کا نوٹس لینا چاہیے۔
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف 10نومبر سے ترکیہ کا 3روزہ دورہ کریں گے۔ روانگی سے قبل چشمہ نیوکلیئر پاور...
کراچی اینوڈیا سربراہ کے چینی خاتون سے تعلقات اور جاسوسی الزامات نے ہلچل مچادی۔ مبینہ ’ہنی ٹریپ‘ اسکینڈل سے...
اسلام آباد حکومت نے مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 220 ارب روپے جمع کر لیے، حکومت نے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکوٹ کے جسٹس شاہ رخ ارجمند اکتوبر کے دوران سنگل بنچ میں 364اور ڈویژن بنچ میں...
کوئٹہ آپریشن ردالفتنہ 3کے تحت سکیورٹی فورسز نے نوشکی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 7دہشت گردوں کو...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے خاندان کے...
اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے مبینہ ساتھی امان اللہ کے مالی معاملات...
اسلام آ باد جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری کو دو ساتھیوں سمیت مبینہ حراست میں لے لیا گیا۔...