ایف بی آر:بی ایس-18 افسر مہروخ امتیاز کا تبادلہ

08 ستمبر ، 2026

اسلام آباد (رپورٹ، حنیف خالد) ایف بی آر نے ایک آئی آر ایس/بی ایس-18افسر کا تبادلہ کرتے ہوئے نئی ذمہ داری سونپ دی، جس کی منظوری چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے دی ہے۔