قطر سے ایل این جی کارگو کی محفوظ آمدپاکستان کا امریکا و ایران سے رابطہ

08 ستمبر ، 2026

اسلام آباد (خالدمصطفیٰ ) پاکستان نے قطر سے آنے والے ایل این جیکارگو کو تزویراتی اہمیت کی حامل آبنائے ہرمز سے محفوظ طریقے سے گزارنے کے لیے امریکا، ایران اور قطر کے ساتھ سفارتی کوششیں تیز کردی ہیں۔ خطے میں بڑھتی کشیدگی کے باعث توانائی کی فراہمی کو خطرات لاحق ہیں۔