حکومت معیاری تعلیم یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے، وزیراعظم

08 ستمبر ، 2026

اسلام آ باد (نیوز رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت معیاری تعلیم یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے ،خواندگی انفرادی اور قومی معیار زندگی کے تعین اور ہر شعبہ میں ترقی و خوشحالی کی جانب سمت متعین کرنے میں کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔