اسلام آباد (مہتاب حیدر) اسلام آباد کو نیا وفاقی یونٹ بنانے کی تجویز، 13عالمی دارالحکومتوں کا جائزہ ،احسن اقبال کی سربراہی میں اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی نے واشنگٹن، برلن، ٹوکیو، پیرس، سیول ، نئی دہلی و دیگر حکومتی ماڈلز کا مطالعہ کیا۔کمیٹی نے مرکز اور دارالحکومت کے تعلقات کے لیے مستحکم نظام، روزمرہ شہری امور کو سیاسی عدم استحکام سے محفوظ رکھنے پر زور دیا۔ بہترین کارکردگی والے دارالحکومت شفافیت، کارکردگی، شہری شرکت اور پائیدار ترقی کے مشترکہ اصولوں پر متفق نظر آتے ہیں۔ وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی اور وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی سربراہی میں کام کرنے والی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی نے 13 بین الاقوامی دارالحکومتوں اور ان کے متعلقہ طرزِ حکمرانی کا جائزہ لیا ہے تاکہ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری گورنمنٹ (ICTG) کے حوالے سے سفارشات کو حتمی شکل دی جاسکے۔
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف 10نومبر سے ترکیہ کا 3روزہ دورہ کریں گے۔ روانگی سے قبل چشمہ نیوکلیئر پاور...
کراچی اینوڈیا سربراہ کے چینی خاتون سے تعلقات اور جاسوسی الزامات نے ہلچل مچادی۔ مبینہ ’ہنی ٹریپ‘ اسکینڈل سے...
اسلام آباد حکومت نے مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 220 ارب روپے جمع کر لیے، حکومت نے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکوٹ کے جسٹس شاہ رخ ارجمند اکتوبر کے دوران سنگل بنچ میں 364اور ڈویژن بنچ میں...
کوئٹہ آپریشن ردالفتنہ 3کے تحت سکیورٹی فورسز نے نوشکی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 7دہشت گردوں کو...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے خاندان کے...
اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے مبینہ ساتھی امان اللہ کے مالی معاملات...
اسلام آ باد جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری کو دو ساتھیوں سمیت مبینہ حراست میں لے لیا گیا۔...