سرکاری ملازمین کی دورانِ ملازمت وفات /شہدا کے خاندانوں کیلئے امدادی پیکیج میں اضافہ

12 ستمبر ، 2026

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) وزیر اعظم نے سرکاری ملازمین کی دورانِ ملازمت وفات اور سیکورٹی واقعات میں شہید ہونے والے ملازمین کے خاندانوں کیلئے مالی امداد کے پیکج میں بڑے اضافہ کی منظوری دیدی ۔