کسی بھی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کی جائے‘ وزیراعظم

12 ستمبر ، 2026

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا،انہوں نےملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ہدایت دی کہ کسی بھی علاقے میں دو گھنٹے سے زیادہ لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔