سندھ کے عوام کی رضامندی کے بغیر صوبے کی تقسیم مسلط نہیں کی جاسکتی، مراد شاہ

12 ستمبر ، 2026

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ کے عوام کی رضامندی کے بغیر سندھ کی تقسیم مسلط نہیں کی جاسکتی، سندھ کے عوام اپنے منتخب نمائندوں کے ذریعے پہلے ہی اپنی رائے کا اظہار کرچکے ہیں۔