اسلام آباد(عاطف شیرازی) پٹرول 5 روپے2 پیسے اور ڈیزل5 روپے 28پیسے فی لیٹر مزیدمہنگا ہو گیا ، پیٹرول کی قیمت375روپے 82 پیسے، ڈیزل کی 403 روپے 32 پیسے فی لیٹر ہوگئی،پیٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا،نئی قیمتوں کا اطلاق12ستمبر سے 14ستمبر کے لیے ہوگا،اعلامیہ کےمطابق پیٹرول کی قیمت بڑھ کر375روپے 82 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 32 پیسے فی لیٹر ہوگئی، دستاویزات کے مطابق صرف 5 روز میں پیٹرول 29 روپے 95 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا اورڈیزل کی قیمت 5 روز میں 25 روپے27 پیسے فی لیٹر بڑھادی گئی ہے۔پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 7 ستمبر تک 345 روپے87 پیسے فی لیٹر تھی،اب بڑھ کر 375روپے 82 پیسے فی لیٹرپرپہنچ گئی ،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 7 ستمبر تک 378 روپے 5 پیسے فی لیٹر تھی جو 403 روپے 32 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
کراچی ٹرمپ ایران کے خلاف دوبارہ بڑے فوجی آپریشن پر غور کرنے لگے، امریکی وزیر دفاع مشکلات میں گھر گئے،...
اسلام آبادوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منصوبوں کی تیز رفتار تکمیل اور کاموں میں چستی کے حوالے سے پوچھے گئے...
اسلام آباد پارلیمنٹ میں انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی نے 7اراکین کے...
کراچی عراقی فضائیہ کی سالانہ مشقوں کے سلسلے عراق کی فضائی حدود کی 5 دن کیلئے محدود بندش کا نوٹم جاری کا نوٹم...
اسلام آباد حکومت نےپیٹرول 6 روپے 59 پیسے، ڈیزل 4 روپے 25 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا آئل اینڈ گیس ریگولیٹری...
اسلام آبادوفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر ترقیوں کا عمل تعطل کا شکار ۔ گریڈ 21 سے 22 میں ترقیوں کے لیے ہائی...
اسلام آ باد مالیاتی اداروں اور انفرااسٹرکچر پر AI سے سائبرحملوں کا خطرہ، نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم...
لاہور پنجاب کے دو اضلاع گوجرنوالہ اور ساہیوال میں قومی وصوبائی اسمبلیوں کے دو حلقوں این اے 77 اور پی پی 203 میں...