کراچی (ٹی وی رپورٹ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مار چ کا اعلان کردیا۔ گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ آج پاکستان کے مسائل پر کوئی بولنے والا نہیں ہے، عوام کے آج کے حالات کا ذمہ دار چھوٹا سا طبقہ ہے۔ حافظ نعیم نے کہا کہ کہتےہیں عالمی مارکیٹ کے باعث پیٹرول کی قیمتیں بڑھی ہیں، بتائیں لیوی اور بھاری ٹیکسز کیوں ہیں؟۔0 ستمبر کو اسلام آباد مارچ ہوگا۔