اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 116ارب روپے کے 7ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ، سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن احسن اقبال کی زیر صدارت ہوا،اجلاس میں 94ارب30کروڑر وپے مالیت کے دو میگامنصوبوں کو حتمی منظوری کےلیے ایکنک کو بھیج دیا، 5 ارب 14 کروڑ 91 لاکھ کی لاگت سے ’’پاکستان میں تجارتی پیمانے پر زیتون کی کاشت کا فروغ‘‘نظرثانی شدہ منصوبہ منظور ر کر لیا گیا،منصوبے کے تحت بلوچستان اور ضم شدہ اضلاع میں زیتون کے فارموں کو وسعت دی جائے گی۔
لاہور محکمہ خصوصی تعلیم پنجاب نے مریم نواز اسکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کے9سیٹلائٹ کیمپس صوبے کے تمام...
اسلام آباد پاکستان اور روس کے درمیان بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کے خلاف تعاون کا معاہدہ ہو گیا،مفاہمتی...