اپوزیشن لیڈر اور وزیر اعظم دفاتر کے درمیان ملاقات کے لئے مشاورت کا آغاز

12 ستمبر ، 2026

اسلام آباد (عاصم جاوید) وزیراعظم پاکستان کے خط کے بعد اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کے دفاتر کے درمیان ملاقات کیلئے مشاورت کا عمل آغاز کردیا گیا دوسری جانب تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آل پارٹیز کانفرنس کی تیاریوں کی پیشرفت کیلئے 15 ستمبر کو اجلاس طلب کر لیا۔