پاکستانی ریفائنریاں عالمی ایندھن بحران کیخلاف تزویراتی ڈھال بن گئیں

12 ستمبر ، 2026

اسلام آباد(خالد مصطفیٰ)پاکستانی ریفائنریاں عالمی ایندھن بحران کیخلاف تزویراتی ڈھال بن گئیں۔ آبنائے ہرمز اور باب المندب رکاوٹوں سے خام تیل کا حصول مشکل، پاکستان میں ایندھن کی سپلائی برقرار،مہنگے خام تیل، محدود مارجن اورقیمتوں کے فارمولے میں تبدیلی کی افواہوں سے ریفائنریاں پریشان ہیں۔