محمد رضوان اور امام الحق ڈومیسٹک کرکٹ سے باہر

12 ستمبر ، 2026

دبئی(عبدالماجد بھٹی)پاکستانی کرکٹرز محمد رضوان اور امام الحق کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔این سی سی آئی اے میں پیشی کے اگلےدن پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں کھلاڑیوں پر ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے روک دیاہے۔باخبرذرائع کا کہنا ہے کہ رضوان اور امام کے لئے مستقبل میں مزید مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔