اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )ڈپٹی سیکریٹری ناصر عزیز خان وزارت مذہبی امور سے تبدیل ،ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات،ناطق حسین ڈپٹی سیکرٹری دفاع ،ڈپٹی سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ نسیم خان کی 2مارچ 2027سے ریٹائرمنٹ ہو گی، محسن زمان کیانی کی خدمات محکمۂ منصوبہ بندی آزاد کشمیر کو واپس، اسد علی خان کی گریڈ 20 میں ترقی کا نوٹیفکیشن منسوخ ۔
لاہور محکمہ خصوصی تعلیم پنجاب نے مریم نواز اسکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کے9سیٹلائٹ کیمپس صوبے کے تمام...
اسلام آباد پاکستان اور روس کے درمیان بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کے خلاف تعاون کا معاہدہ ہو گیا،مفاہمتی...
اسلام آ باد ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے امریکا سے 150افغان شہریوں کو پاکستان کے راستے ڈی پورٹ کرنے پر...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے کیسے بات ممکن ہے کہ جب آپ...
اسلام آ باد بیروزگار نو جوانوں کیلئے اچھی خبر ، فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور...
اسلام آباد پاکستان اور برطانیہ انسداد دہشتگردی و منشیات دیگر سنگین جرائم کے خلاف تعاون کو وسعت دینے پر متفق...
اسلام آ باد ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.29فیصد کا اضافہ ، سالانہ بنیادوں پر شرح 12.31فیصد پر پہنچ گئی،...
اسلام آباد شلوزان سیکٹر میں پاک افغان سرحد پرفِتنہ الخوارج کی دہشت گرد تشکیل کی دراندازی کی کوشش ،پاکستانی...