پٹرول 5 روپے2 پیسے اور ڈیزل5 روپے 28پیسے فی لیٹر مزیدمہنگا

12 ستمبر ، 2026

اسلام آباد(عاطف شیرازی) پٹرول 5 روپے2 پیسے اور ڈیزل5 روپے 28پیسے فی لیٹر مزیدمہنگا ہو گیا ، پیٹرول کی قیمت375روپے 82 پیسے، ڈیزل کی 403 روپے 32 پیسے فی لیٹر ہوگئی،پیٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا،نئی قیمتوں کا اطلاق12ستمبر سے 14ستمبر کے لیے ہوگا۔