کراچی (نیوز ڈیسک) برکس اجلاس آج، روسی، ایرانی صدور سمیت اہم رہنما نئی دہلی پہنچ گئے۔ سرراہی اجلاس سے قبل پیوٹن، مودی اور پزشکیان کی اہم ملاقاتیں، روسی صدر کی مغرب پرکھل کر تنقید، مودی نے پزشکیان سے ملاقات میں سمندری راستوں، تجارت اور جہاز رانی کے تحفظ پر زور دیا ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق برکس سربراہی اجلاس سے قبل نئی دہلی میں عالمی رہنماؤں نے اہم ملاقاتیں کیں، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے مختلف دوطرفہ مذاکرات کیے۔ پیوٹن نے برکس بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے مغربی ممالک پر الزام عائد کیا کہ وہ اپنی سابق عالمی قیادت بحال کرنے کے لیے نامناسب طریقے اختیار کر رہے ہیں، جن میں تنصیبات اور پائپ لائنوں کو نقصان پہنچانا اور بحری جہازوں پر قبضہ شامل ہے۔
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف 10 نومبر سے ترکیہ کا 3روزہ دورہ کریں گے۔ دورہ کے دوران وزیراعظم کوپ ۔31 کانفرنس...
کراچی ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر دھاندلی کے الزامات لگا دئیے۔انتخابی نتائج اور ووٹنگ مشینوں کی...
اسلام آ باد جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری کو دو ساتھیوں سمیت مبینہ حراست میں لے لیا گیا۔...
اسلام آباد تربیلا ڈیم میں اگست 1974ء کا بڑا انجینئرنگ بحران، ٹنل نمبر 2 منہدم، تربیلا ڈیم کی تعمیر اور پاکستان...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور ان کے خاندان کے...
اسلام آبادجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے مبینہ ساتھی امان اللہ کے مالی معاملات...
اسلام آ باد وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج 10 نومبر کو چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ C-5 کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکوٹ کے جسٹس شاہ رخ ارجمند اکتوبر کے دوران سنگل بنچ میں 364 اور ڈویژن بنچ میں 172...