اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )ڈپٹی سیکریٹری ناصر عزیز خان وزارت مذہبی امور سے تبدیل ،ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات،ناطق حسین ڈپٹی سیکرٹری دفاع ،ڈپٹی سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ نسیم خان کی 2مارچ 2027سے ریٹائرمنٹ ہو گی، محسن زمان کیانی کی خدمات محکمۂ منصوبہ بندی آزاد کشمیر کو واپس، اسد علی خان کی گریڈ 20 میں ترقی کا نوٹیفکیشن منسوخ ا ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نو ٹیفیکیشن کے مطقبا تقرری کے منتظر ناطق حسین شاہ ڈپٹی سیکرٹری دفاع ڈویژن مقرر، ڈپٹی سیکریٹریبین الصوبائی رابطہ ڈویژن نسیم احمد خان کی 2 مارچ 2027 کو ریٹائرمنٹ کے احکامات جاری ، سیکشن افسر، اقتصادی امور ڈویژن محسن زمان کیانی کی خدمات ان کے پیرنٹ ڈیپارٹمنٹ محکمۂ منصوبہ بندی و ترقی آزاد کشمیر حکومت کو واپس ،ایڈمن مینیجر، پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (پی بی سی) کاشف زبیر کی خدمات بلوچستان حکومت، کوئٹہ کے سپرد ، وفاقی حکومت نے سندھ حکومت میں تعینات پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 19 کے افسر اسد علی خان کی گریڈ 19 سے 20 میں ترقی کا 24 جون 2025 کا نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق ترقی ایک سال کے اندر ایکچوئلائز نہ ہونے پر واپس لی گئی۔
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف 10 نومبر سے ترکیہ کا 3روزہ دورہ کریں گے۔ دورہ کے دوران وزیراعظم کوپ ۔31 کانفرنس...
کراچی ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر دھاندلی کے الزامات لگا دئیے۔انتخابی نتائج اور ووٹنگ مشینوں کی...
اسلام آ باد جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری کو دو ساتھیوں سمیت مبینہ حراست میں لے لیا گیا۔...
اسلام آباد تربیلا ڈیم میں اگست 1974ء کا بڑا انجینئرنگ بحران، ٹنل نمبر 2 منہدم، تربیلا ڈیم کی تعمیر اور پاکستان...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور ان کے خاندان کے...
اسلام آبادجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے مبینہ ساتھی امان اللہ کے مالی معاملات...
اسلام آ باد وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج 10 نومبر کو چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ C-5 کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکوٹ کے جسٹس شاہ رخ ارجمند اکتوبر کے دوران سنگل بنچ میں 364 اور ڈویژن بنچ میں 172...