کراچی (ٹی وی رپورٹ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مار چ کا اعلان کردیا۔ گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ آج پاکستان کے مسائل پر کوئی بولنے والا نہیں ہے، عوام کے آج کے حالات کا ذمہ دار چھوٹا سا طبقہ ہے۔ حافظ نعیم نے خطاب میں کہا کہ کہتےہیں عالمی مارکیٹ کے باعث پیٹرول کی قیمتیں بڑھی ہیں، بتائیں لیوی اور بھاری ٹیکسز کیوں ہیں؟ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ یہ مقامی آئل کی قیمت بھی درآمدی آئل کے برابر وصول کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نےکہا ہم مجبور ہیں، پیٹرول کی قیمتیں کم نہیں کرسکتے، حکومت نے ہماری ٹیم سے مسلسل مہلت مانگی ہے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ ہوگا۔
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف 10 نومبر سے ترکیہ کا 3روزہ دورہ کریں گے۔ دورہ کے دوران وزیراعظم کوپ ۔31 کانفرنس...
کراچی ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر دھاندلی کے الزامات لگا دئیے۔انتخابی نتائج اور ووٹنگ مشینوں کی...
اسلام آ باد جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری کو دو ساتھیوں سمیت مبینہ حراست میں لے لیا گیا۔...
اسلام آباد تربیلا ڈیم میں اگست 1974ء کا بڑا انجینئرنگ بحران، ٹنل نمبر 2 منہدم، تربیلا ڈیم کی تعمیر اور پاکستان...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور ان کے خاندان کے...
اسلام آبادجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے مبینہ ساتھی امان اللہ کے مالی معاملات...
اسلام آ باد وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج 10 نومبر کو چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ C-5 کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکوٹ کے جسٹس شاہ رخ ارجمند اکتوبر کے دوران سنگل بنچ میں 364 اور ڈویژن بنچ میں 172...