اسلام آباد(خالد مصطفیٰ) براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری ، 5ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار، ریفائنریوں کو یکم اکتوبر تک اپ گریڈ معاہدے کرنا ہونگے، نہ کرنے پر ہائی اسپیڈ ڈیزل ڈیِمڈ ڈیوٹی مزید کم ہوگی۔15 نومبر تک معاہدہ نہ ہوا تو ڈیِمڈ ڈیوٹی مکمل ختم ، درآمدی خام تیل پر20دن کا ،مقامی پر15دن کا ذخیرہ رکھنا ہوگا۔ اپ گریڈیشن پر یورو فائیو معیار کا پٹرول اور ڈیزل تیار ہوگا، خام تیل صاف کرنے کی صلاحیت ساڑھے 5لاکھ بیرل یومیہ ہوجائیگی۔ ای سی سی کو معاہدے کا مسودہ منظوری کیلئے بھجوا دیا گیا،ہر ریفائنری کو ایک ارب کی ناقابل تنسیخ بینک گارنٹی دینا ہوگی۔آخرکار حکومت نے 42 صفحات پر مشتمل براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی 2023 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس میں فروری 2024 اور اگست 2026 میں کی جانے والی ترامیم شامل ہیں۔
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف 10 نومبر سے ترکیہ کا 3روزہ دورہ کریں گے۔ دورہ کے دوران وزیراعظم کوپ ۔31 کانفرنس...
کراچی ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر دھاندلی کے الزامات لگا دئیے۔انتخابی نتائج اور ووٹنگ مشینوں کی...
اسلام آ باد جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری کو دو ساتھیوں سمیت مبینہ حراست میں لے لیا گیا۔...
اسلام آباد تربیلا ڈیم میں اگست 1974ء کا بڑا انجینئرنگ بحران، ٹنل نمبر 2 منہدم، تربیلا ڈیم کی تعمیر اور پاکستان...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور ان کے خاندان کے...
اسلام آبادجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے مبینہ ساتھی امان اللہ کے مالی معاملات...
اسلام آ باد وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج 10 نومبر کو چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ C-5 کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکوٹ کے جسٹس شاہ رخ ارجمند اکتوبر کے دوران سنگل بنچ میں 364 اور ڈویژن بنچ میں 172...