وفاقی کا بینہ کے 60فی صداسامیوں کے خاتمہ کے فیصلہ پر عملدرآمد یقینی بنایا جا ئے کنٹرولر جنرل آف اکائونٹس کا مراسلہ

12 ستمبر ، 2026

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی کا بینہ کے 60فی صد آسامیوں کے خاتمہ کے فیصلہ پر عملدرآمد یقینی بنایا جا ئے،کنٹرولر جنرل آف اکائونٹس کی جانب سے تمام اکا ئونٹنٹ جنرلز،فنا شل ایڈوائزرز اورچیف اکا ئو نٹس افسروں کو مرا سلہ جاری کردیا گیا۔