اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )بیو رو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 48ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس (MCMC)کیلئے گریڈ 18 یا مساوی گریڈ کے افسران کی نامزدگیاں طلب کرلی ہیں۔ کورس 23 نومبر 2026ء سے 29 جنوری 2027ء تک نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (NIPA) کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔ سرکلر کے مطابق وزارتوں، ڈویژنوں، محکموں، خودمختار اداروں، صوبائی حکومتوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے اہل افسران کے پینل 25 ستمبر 2026ء تک بھجوانے کی ہدایت کی گئی ۔ PAS، PSP اور OMG افسران کی نامزدگیاں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن خود حتمی کرے گا، جبکہ محکموں یا خودمختار اداروں سے براہ راست موصول ہونے والی نامزدگیاں قبول نہیں کی جائیں گی۔
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف 10 نومبر سے ترکیہ کا 3روزہ دورہ کریں گے۔ دورہ کے دوران وزیراعظم کوپ ۔31 کانفرنس...
کراچی ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر دھاندلی کے الزامات لگا دئیے۔انتخابی نتائج اور ووٹنگ مشینوں کی...
اسلام آ باد جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری کو دو ساتھیوں سمیت مبینہ حراست میں لے لیا گیا۔...
اسلام آباد تربیلا ڈیم میں اگست 1974ء کا بڑا انجینئرنگ بحران، ٹنل نمبر 2 منہدم، تربیلا ڈیم کی تعمیر اور پاکستان...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور ان کے خاندان کے...
اسلام آبادجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے مبینہ ساتھی امان اللہ کے مالی معاملات...
اسلام آ باد وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج 10 نومبر کو چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ C-5 کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکوٹ کے جسٹس شاہ رخ ارجمند اکتوبر کے دوران سنگل بنچ میں 364 اور ڈویژن بنچ میں 172...