نیویارک( عظیم ایم میاں) سانحہورلڈ ٹریڈ سینٹر کی25 ویں برسی کے موقع پر ورلڈ ٹریڈ سینٹرپر ہونے والے اجتماع میں چار سابق امریکی صدور ڈیموکریٹ بل کلنٹن، باراک اوباما،جوزف بائیڈن اور ری پبلکن جارج بش شریکُ ہوئےجبکہ موجودہ ریپبلکن نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی شرکت کی۔ چار سابق امریکی صدور کے ساتھ ان کی بیگمات اور اپنے دور کیُ فرسٹ لیڈیز ہیلری کلنٹن، مشل اوباما، جل بائیڈن اور لارا بش بھی شریک تھیں البتہ صدر ٹرمپ واشنگٹن ہی میں موجود رہے اور پینٹاگون میں ہونے والی میموریل تقریب میں شریک ہوئے۔انتہائی سخت سیکورٹی کے انتظامات اور بعض پوانٹس پر عامُ شہریوں کا داخلہ ممنوع ہونے کے باوجود ہزاروں مختلف خیالات کے حامل افراد گروپوں کی شکل میں اپنے نظریات پر مبنی بینرز کے ساتھ پرچار کرتے پائے گئے۔پولیس اور سیکور ٹی کے سخت انتظامات کے باعث کوئی ناخوشگوار واقعہ دیکھنے میں نہیں آیا۔ گوری نسل کے امریکیوں پر مشتمل ایک گروپ کھلےعام اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے صیہونی یہودیوں کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے سانحہ کا ذمہ دار بھی قرار دے رہا تھا۔
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف 10 نومبر سے ترکیہ کا 3روزہ دورہ کریں گے۔ دورہ کے دوران وزیراعظم کوپ ۔31 کانفرنس...
کراچی ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر دھاندلی کے الزامات لگا دئیے۔انتخابی نتائج اور ووٹنگ مشینوں کی...
اسلام آ باد جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری کو دو ساتھیوں سمیت مبینہ حراست میں لے لیا گیا۔...
اسلام آباد تربیلا ڈیم میں اگست 1974ء کا بڑا انجینئرنگ بحران، ٹنل نمبر 2 منہدم، تربیلا ڈیم کی تعمیر اور پاکستان...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور ان کے خاندان کے...
اسلام آبادجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے مبینہ ساتھی امان اللہ کے مالی معاملات...
اسلام آ باد وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج 10 نومبر کو چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ C-5 کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکوٹ کے جسٹس شاہ رخ ارجمند اکتوبر کے دوران سنگل بنچ میں 364 اور ڈویژن بنچ میں 172...