ٹرمپ کا ہربالغ امریکی کو5 ہزار ڈالر ادائیگی کیلئے رقم دستیاب ہونیکا دعویٰ

15 ستمبر ، 2026

کراچی ( نیوز ڈیسک) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ہربالغ امریکی شہری کو5 ہزار ڈالر ادائیگی کیلئے رقم دستیاب ہونیکا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو بہت زیادہ رقم حاصل ہورہی ہے،ملک میں کھربوں ڈالر آرہے ہیں، ادائیگی مشکل نہیں ہوگی۔