اسلام آباد (عاصم جاوید) انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلی کے پی سمیت 24 پی ٹی آئی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنیکا حکم دیدیا، دوران سماعت تفتیشی افسر نے خدشہ طاہر کیا کہ ملزمان قانونی عمل سے بچنے کے لئے ملک سے فرار ہوسکتے ہیں۔
کراچی ٹرمپ میڈیا کے سرمایہ کاروں کو6کھرب کانقصان، صدر کے129 ار ب محفوظ، کمپنی کے حصص کی قیمت ریکارڈ حد تک گر...
کراچی بھارت نے پاکستانیوں سمیت بعض غیر ملکیوں کیلئے پاسپورٹ قوانین نرم کردئیے۔پاکستانی شہریوں کو پاسپورٹ...