اسلام آ باد( رانا غلام قادر ) سید انتخاب عالم ڈائریکٹر جنرل نیشنل انٹرن شپ پروگرام مقرر،نیشنل ہائی ویز موٹروے پولیس کے خالد مخدومی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کی ہدایت ،ضیاء الرحمان کی ریٹائرمنٹ منظوری دیدی گئی ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جا ری کر د ہ نو ٹیفیکشن کے مطابق تقرری کے منتظر سیکریٹریٹ گروپ گریڈ 20 کے افسر سید انتخاب عالم کو ڈائریکٹر جنرل نیشنل انٹرن شپ پروگرام مقرر کیاگیا ، فیڈرل ایمپلائز بینوولنٹ اینڈ گروپ انشورنس فنڈز میں سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 19 کے افسر ضیاء الرحمان کی 17 ستمبر 2026 کو ریٹائرمنٹ کے احکامات جاری ،نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس گریڈ 18 کے افسر خالد حسین مخدومی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ،پاکستان ایڈ منسٹر یٹو سروس گریڈ18 کی افسر فاطمہ صائمہ احمد کو چود ہ ستمبر 2026سے 30اکتوبر 2027تک کی ایکس پاکستان رخصت منظور دیدی جبکہ پولیس سروس کے گریڈ21 کے او ایس ڈی اختر حیات کوپندرہ اکتو برسے 15دن کی رخصت دی گئی ۔
کراچی ٹرمپ ایران کے خلاف دوبارہ بڑے فوجی آپریشن پر غور کرنے لگے، امریکی وزیر دفاع مشکلات میں گھر گئے،...
اسلام آبادوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منصوبوں کی تیز رفتار تکمیل اور کاموں میں چستی کے حوالے سے پوچھے گئے...
اسلام آباد پارلیمنٹ میں انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی نے 7اراکین کے...
کراچی عراقی فضائیہ کی سالانہ مشقوں کے سلسلے عراق کی فضائی حدود کی 5 دن کیلئے محدود بندش کا نوٹم جاری کا نوٹم...
اسلام آباد حکومت نےپیٹرول 6 روپے 59 پیسے، ڈیزل 4 روپے 25 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا آئل اینڈ گیس ریگولیٹری...
اسلام آبادوفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر ترقیوں کا عمل تعطل کا شکار ۔ گریڈ 21 سے 22 میں ترقیوں کے لیے ہائی...
اسلام آ باد مالیاتی اداروں اور انفرااسٹرکچر پر AI سے سائبرحملوں کا خطرہ، نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم...
لاہور پنجاب کے دو اضلاع گوجرنوالہ اور ساہیوال میں قومی وصوبائی اسمبلیوں کے دو حلقوں این اے 77 اور پی پی 203 میں...