اسلام آباد (ایوب ناصر خصوصی نامہ نگار)کال سینٹرز کےذریعے 172 ارب کی ڈیجیٹل ڈکیتی اور منی لانڈرنگ کا انکشاف، 2 سال بعد اسکینڈل دوبارہ زندہ، اہم سرکاری افسران کے بھی ملوث ہونے کا بھی امکان ،اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے نے 9 رکنی نئی جے آئی ٹی بنا دی، 2025ء میں کال سینٹرز کے ذریعے جعل سازی کرنے والے کے نیٹ ورک کا پتہ چلا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق جعل سازی سے حاصل 172 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی، مختف بینکوں اور مائیکرو فنانس اکاؤنٹس کے ذریعے رقوم باہر بھجوائی گئی، ابتدائی تحقیقات میں ایف آئی اے نے 192 جعلی بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگایا،منی لانڈرنگ کیلئے بٹ کوائن کا بھی استعمال کیا گیا،تحقیقات 2 سال سے رکی ہوئی تھی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی سربراہی میں نئی جے آئی ٹی ٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ایف آئی اے کی نئی ٹیم اربوں روپے کی ہیرا پھیری کی تحیقیقات کرے گی اور ہرہفتے اپنی رپورٹ ڈائریکٹر اسلام آباد کو پیش کرے گی۔
کراچی ٹرمپ ایران کے خلاف دوبارہ بڑے فوجی آپریشن پر غور کرنے لگے، امریکی وزیر دفاع مشکلات میں گھر گئے،...
اسلام آبادوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منصوبوں کی تیز رفتار تکمیل اور کاموں میں چستی کے حوالے سے پوچھے گئے...
اسلام آباد پارلیمنٹ میں انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی نے 7اراکین کے...
کراچی عراقی فضائیہ کی سالانہ مشقوں کے سلسلے عراق کی فضائی حدود کی 5 دن کیلئے محدود بندش کا نوٹم جاری کا نوٹم...
اسلام آباد حکومت نےپیٹرول 6 روپے 59 پیسے، ڈیزل 4 روپے 25 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا آئل اینڈ گیس ریگولیٹری...
اسلام آبادوفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر ترقیوں کا عمل تعطل کا شکار ۔ گریڈ 21 سے 22 میں ترقیوں کے لیے ہائی...
اسلام آ باد مالیاتی اداروں اور انفرااسٹرکچر پر AI سے سائبرحملوں کا خطرہ، نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم...
لاہور پنجاب کے دو اضلاع گوجرنوالہ اور ساہیوال میں قومی وصوبائی اسمبلیوں کے دو حلقوں این اے 77 اور پی پی 203 میں...