اسلام آباد (خبر نگار) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے سینیٹ میں قائد حزب سینیٹر علامہ ناصر عباس سے ملاقات کی۔ اس موقع پر بانی پی ٹی آئی کی صحت، ملکی سیاست اور لانگ مارچ سمیت اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر بات چیت کی گئی۔
انقرہ مکہ دفاعی معاہدے کی ترک پارلیمنٹ میں منظوری پر ترک عوام کا خیر مقدم،ترک شہریوں نے تینوں برادر اسلامی...
اسلام آباد شلوزان سیکٹر میں پاک افغان سرحد پرفِتنہ الخوارج کی دہشت گرد تشکیل کی دراندازی کی کوشش ،پاکستانی...
اسلام آباد حکومت نےپیٹرول 6 روپے 59 پیسے، ڈیزل 4 روپے 25 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا آئل اینڈ گیس ریگولیٹری...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے کیسے بات ممکن ہے کہ جب آپ...
اسلام آ باد ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے امریکا سے 150افغان شہریوں کو پاکستان کے راستے ڈی پورٹ کرنے پر...
لاہور پنجاب میں کرپشن کے الزامات پر چودھری سالک حسین نے صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹس ملنے کی تصدیق کردی۔ ایکس...
اسلام آ باد بیروزگار نو جوانوں کیلئے اچھی خبر ، فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور...
یروشلم اسرائیلی اپوزیشن رہنما اور یاشر جماعت کے سربراہ آئزن کوٹ نے کہا ہے کہ اکثریت ملنے کے بعد امید ہے...