لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ وہ خود ڈینگی لاروا ڈیٹیکشن اور لاروا سائیڈنگ کی کارروائیوں میں حصہ لیں گے اور اس پورے آپریشن کی ازخود نگرانی کریں گے۔ ڈینگی لاروا برآمد ہونے کی صورت میں ایف آئی آر درج کی جائے گی، ڈینگی کے خاتمے کے لیے کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے کینٹ ٹاؤن میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ تحصیل ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
لاہور ڈاکٹر سید جعفر حسین نے قائم مقام میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جنرل ہسپتال کے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی انتظامی...
لاہور لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی کی بصیرت افروز قیادت اور...
لاہور صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے اپنی سالگرہ سندس فاؤنڈیشن میں تھیلیسیمیا کے مرض میں...
لاہور انٹر ریجن ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2026پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں پنجاب پولیس کے مختلف ریجنز...
لاہور اسلا م پو رہ کے علا قہ میںلڑائی جھگڑے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزمہ کی گرفتاری کے لیے جانے والی...
لاہور حکومت پنجاب کے شہداء پیکج کے تحت 19 شہدائے پولیس کے ورثاء کے لئے گھروں اور مالی مراعات کی منظوری دیدی گئی...
لاہور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے بہاولنگر اور بہاولپور میں اراضی تنازع پر فائرنگ سے باپ بیٹا جاں...
لاہور انجمن ترقی پسند مصنفین کے زیر اہتمام ، امریکہ میں مقیم ادیب ناصر خان ناصر کے افسانوں کے مجموعے ʼآخری...