کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کلفٹن بلاک 2 اتوار بازار کی دکانوں میں آگ لگ گئی، سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم بمعہ فائر بریگیڈ ٹرک اور ایمبولینس فوری طور پر جائے وقوعہ پر روانہ کی گئی جس نے آگ پر قابو پا لیا۔
کراچی سچل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےشہرکے مختلف علاقوں سے مبینہ طور پر اسلحے کے زورپرچھینے گئےموبائل فون...
کراچی وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کو مبارکباد، انہوں نے پیغام میں کہا کہ...
کراچی لیاری کی یونین کمیٹی 8 کلری شاہ بیگ ، کراچی میں وائس چیئرمین کی نشست پر ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخاب کے...
کراچیمتحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ علامہ محمد اقبال کے فکر و تدبر نے دنیا...
کراچی پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن خواتین ونگ اورسید فاؤنڈیشن کے تحت پاکستان امریکن کلچرل سینٹر میں چھاتی...