کراچی ( اسٹاف رپورٹر) فیڈرل بی ایریا ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے37ویں سالانہ اجلاس عام میں سید رضا حسین اگلے دو سال کے لیے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے جبکہ محمد ہارون شمسی سینئر نائب صدر اور عمران ہارون بلامقابلہ نائب صدر منتخب ہوگئے۔ منعقدہ سالانہ اجلاس عام میں سبکدوش ہونے والے صدر شیخ محمد تحسین، سینئر نائب صدر عبداللہ عابد اور نائب صدر مزمل شعیب نے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے معاملات میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
کراچی سچل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےشہرکے مختلف علاقوں سے مبینہ طور پر اسلحے کے زورپرچھینے گئےموبائل فون...
کراچی وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کو مبارکباد، انہوں نے پیغام میں کہا کہ...
کراچی لیاری کی یونین کمیٹی 8 کلری شاہ بیگ ، کراچی میں وائس چیئرمین کی نشست پر ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخاب کے...
کراچیمتحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ علامہ محمد اقبال کے فکر و تدبر نے دنیا...
کراچی پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن خواتین ونگ اورسید فاؤنڈیشن کے تحت پاکستان امریکن کلچرل سینٹر میں چھاتی...