کراچی (اسٹاف رپورٹر) پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے تیسرے دن اسٹیٹ بینک نے اوجی ڈی سی ایل کو چار وکٹوں سے ہراکر ٹیبل پر پہلی پوزیشن مستحکم کرلی۔ اسلام آباد میں کنگز مین اکیڈمی کو دوسری اننگز میں کے آر ایل پر 466 رنز کی برتری حاصل ہے۔ تیسرے دن کے اختتام پر کنگز مین نے تین وکٹوں پر 167 رنز بنالیے۔ اس سے قبل کے آر ایل نے 344 رنز بنائے ۔ محمد فائق نے 159رنز بنائے ۔ کنگز مین اکیڈمی کے پیسر محمد الیاس نےچار وکٹیں لیں ۔ پشاور میں سرکاری ٹی وی نے فالو آن کے بعد چار وکٹوں پر 227 رنز بناکر ایس این جی پی ایل پر 33 رنز کی برتری حاصل کرلی ۔ محمد طحہ142پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ ایس این جی پی ایل کو مقابلے میں رہنے کیلئے جیت کی ضرورت ہے۔
کراچی پاکستان بیڈ منٹن فیڈریشن کی ایڈ ہاکی کمیٹی نے ذمے داریاں سنبھال لیں، کمیٹی کے پہلے اجلاس میں رکن عامر...
کراچی ڈھاکا میں ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ...
کراچی محمد ابوبکر کی قیادت میں قومی ہاکی ٹیم اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے ملائیشیا روانہ ہوگئی۔ پاکستان...
کراچی پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کو پہلے ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پوائنٹس کی کٹوتی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔...
کراچی قائداعظم ٹرافی گولڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے تیسرے روز ملتان اور پشاور بلیوز نے کامیابیاں...
کراچی سابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ وہ ویسٹ انڈیز کے...
کراچی کرکٹ کے بعد فٹبال میں بھی پاکستانی کھلاڑی نفسیاتی دبائو سے باہر نہ نکل سکے۔ ڈھاکا میں منگل کو بھارت نے...
کراچی پاکستانی فاسٹ بولروں کی تباہ کن بولنگ کے باعث سری لنکا کی ٹیم دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں صرف98 رنز پر...