کلرسیداں، سابق چیئرمین راجہ ندیم احمد کی والدہ کا انتقال

03 اکتوبر ، 2026

کلرسیداں (نمائندہ جنگ ) سابق چیرمین راجہ ندیم احمد اور راجہ سعید احمد کی والدہ انتقال کر گئیں نماز جنازہ کلرسیداں کے آبائی گاؤں سکوٹ بھٹھی میں ادا کی گئی جس میں سیاسی سماجی و کاروباری حلقوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔