کراچی (جنگ نیوز) نامور اداکارہ صبور علی نے کہا ہے کہ اگر تابش ہاشمی اور عمران ہاشمی میں سے کسی ایک کے ساتھ کام کرنا پڑے تو میں عمران ہاشمی کا انتخاب کروں گی۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے شو ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ شو کے دوران نامور اداکارہ نے اپنی نجی اور شوبز زندگی کے یادگار واقعات بھی بتائے۔ ایک سوال کے جواب میں صبور علی نے کہا کہ اگر تمام زندگی ایک ہی ڈش کھانی پڑے تو ”دال چاول“ کھاؤں گی۔ اُنہوں بتایا اگر مجھے کسی کا ٹیلنٹ اپنانے کا موقع ملے تو اپنی بہن ”سجل علی“ کی صلاحیتیں اپنے اندر سمیٹ لوں گی۔ صبور علی کی مزیدار باتوں پر مشتمل شو کا پہلا حصہ ناظرین ہفتے کو اور دوسرا حصہ اتوار کی شب 11 بجکر5منٹ پر دیکھ سکیں گے۔
لاہورلاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے نئے ریجنل ٹیکس آفس کے قیام کے باوجود ٹیکس دہندگان کے مسائل حل نہ ہونے پر...
دبئی دبئی کی شیخ زاید روڈ پر متحدہ عرب امارات کا پہلا خصوصی روبوٹس شوروم کا افتتاح کردیا گیا۔ تقریب میں انسان...
لاہوریومِ اقبال کی مناسبت سے سٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت تمام بینک اورمالیاتی ادارے آج بند رہیں گے۔ہفتہ اور...
کراچی کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہاردہم نے مصنوعی ذہانت سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے آئی...
کراچی ڈیموکریٹس کا کانگریس کنٹرول ملتے ہی مسک اور ملر کیخلاف تحقیقات کا اعلان، ایلون مسک کی سرکاری ملازمین...
لاہور پاکستان نے ڈھاکا میں جاری ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن فٹبال چیمپئن شپ میں مالدیپ کو صفر کے مقابلے میں 3...
لاہور پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو شکست...
لاہور قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم سری لنکا کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے تیار...