لاہور (سودی)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے آفیشل لیکویڈیٹرز، عبوری منتظمین اور دیوالیہ پن کے ماہرین کی پیشہ ورانہ اہلیت کا معیار مقرر کرنے کے لیے ریگولیٹری فریم ورک تجیوز کیا ہے۔ مجوزہ فریم ورک میں ترامیم کا فیصلہ کیا ہے۔فریم ورک میں کمپنیز ایکٹ، 2017اور کارپوریٹ ری ہیبلیٹیشن ایکٹ، 2018کے تحت کمپنیوں کی تحلیل کیے جانے اور انہیں بحال کرنے کے فریم ورک کو بہتر بنانے کے اقدامات تجویز کئے گئے ہیں۔اس فریم ورک کا مقصد لیکویڈیٹرز کے ماہرین تیار کرنا ہے جو کمپنیوں کو تحلیل کرنے اور بند کرنے کے قانونی عمل اور مالی مشکلات سے دوچار کمپنیوں اور کاروباروں کی بحالی میں معاونت فراہم کر سکیں۔ مجوزہ فریم ورک اور منظور شدہ آفیشل لیکویڈیٹرز سے کارپوریٹ سیکٹر کے ان اہم عمل میں شفافیت بہتر ہونے، قرض خواہوں کے مفادات کا تحفظ اور بحالی کی صلاحیت رکھنے والی کمپنیوں کو فعال بنانے میں معاون ہو گا۔
لاہورلاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے نئے ریجنل ٹیکس آفس کے قیام کے باوجود ٹیکس دہندگان کے مسائل حل نہ ہونے پر...
دبئی دبئی کی شیخ زاید روڈ پر متحدہ عرب امارات کا پہلا خصوصی روبوٹس شوروم کا افتتاح کردیا گیا۔ تقریب میں انسان...
لاہوریومِ اقبال کی مناسبت سے سٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت تمام بینک اورمالیاتی ادارے آج بند رہیں گے۔ہفتہ اور...
کراچی کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہاردہم نے مصنوعی ذہانت سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے آئی...
کراچی ڈیموکریٹس کا کانگریس کنٹرول ملتے ہی مسک اور ملر کیخلاف تحقیقات کا اعلان، ایلون مسک کی سرکاری ملازمین...
لاہور پاکستان نے ڈھاکا میں جاری ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن فٹبال چیمپئن شپ میں مالدیپ کو صفر کے مقابلے میں 3...
لاہور پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو شکست...
لاہور قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم سری لنکا کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے تیار...