حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2ملزمان گرفتار

03 اکتوبر ، 2026

لاہور (نیوز رپورٹر)ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان زوہیب اور اویس کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا،گرفتار ملزمان سے 30لاکھ 62ہزار پاکستانی روپے برآمد ہوئے۔