فیصل آباد (نمائندہ جنگ) انڈر19ویمنز ٹی20ٹرائی سیریز کے افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 30رنز سے شکست دے دی۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں پر 117 رنز بنائے، سعدیہ اختر 34اور نشیتا اختر نیشی 23 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔ پاکستان کی جانب سے مہنور زیب نے 3اور روزینہ اکرم نے 2وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستانی ٹیم 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 87رنز بنا سکی، کومل خان 29رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہیں۔
لاہورلاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے نئے ریجنل ٹیکس آفس کے قیام کے باوجود ٹیکس دہندگان کے مسائل حل نہ ہونے پر...
دبئی دبئی کی شیخ زاید روڈ پر متحدہ عرب امارات کا پہلا خصوصی روبوٹس شوروم کا افتتاح کردیا گیا۔ تقریب میں انسان...
لاہوریومِ اقبال کی مناسبت سے سٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت تمام بینک اورمالیاتی ادارے آج بند رہیں گے۔ہفتہ اور...
کراچی کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہاردہم نے مصنوعی ذہانت سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے آئی...
کراچی ڈیموکریٹس کا کانگریس کنٹرول ملتے ہی مسک اور ملر کیخلاف تحقیقات کا اعلان، ایلون مسک کی سرکاری ملازمین...
لاہور پاکستان نے ڈھاکا میں جاری ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن فٹبال چیمپئن شپ میں مالدیپ کو صفر کے مقابلے میں 3...
لاہور پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو شکست...
لاہور قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم سری لنکا کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے تیار...