لاہور (نیوزرپورٹر) جاپان میں جاری ایشین گیمز کے والی بال ایونٹ میں ایران نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ناگویا میں کھیلے گئے سمیی فائنل میچ میں ایران نے پاکستان کو اسٹریٹ سیٹس میں مات دی۔والی بال میچ میں ایران کی جیت کا اسکور پچیس تیرہ، پچیس پندرہ اور پچیس گیارہ رہا۔پاکستان والی بال ٹیم اب تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی، پاکستان کے پاس اب کانسی کا تمغہ جیتنے کا موقع موجود ہے۔
لاہورلاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے نئے ریجنل ٹیکس آفس کے قیام کے باوجود ٹیکس دہندگان کے مسائل حل نہ ہونے پر...
دبئی دبئی کی شیخ زاید روڈ پر متحدہ عرب امارات کا پہلا خصوصی روبوٹس شوروم کا افتتاح کردیا گیا۔ تقریب میں انسان...
لاہوریومِ اقبال کی مناسبت سے سٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت تمام بینک اورمالیاتی ادارے آج بند رہیں گے۔ہفتہ اور...
کراچی کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہاردہم نے مصنوعی ذہانت سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے آئی...
کراچی ڈیموکریٹس کا کانگریس کنٹرول ملتے ہی مسک اور ملر کیخلاف تحقیقات کا اعلان، ایلون مسک کی سرکاری ملازمین...
لاہور پاکستان نے ڈھاکا میں جاری ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن فٹبال چیمپئن شپ میں مالدیپ کو صفر کے مقابلے میں 3...
لاہور پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو شکست...
لاہور قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم سری لنکا کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے تیار...