ناگویا ( نمائندہ خصوصی)ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی ہفتے ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں موجود نہیں ہوں گے۔ ایشین کرکٹ کونسل کیپریسریلیز کے مطابق محسن نقویکوکرکٹ کے فائنل میچ میں صدر اے سی سی کی حیثیت سے شریک ہونا تھالیکن انہوں نےاہم سرکاری مصروفیات کے باعث ناگویا جاپان نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔کرکٹ فائنل ہفتے کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔
اسلام آباد تادم تحریر ملنے والی اطلاع کے مطابق پی ٹی آئی کی صوبائی اور مرکزی قیادت کے ساتھ نیم دلانہ بات...
اسلام آ باد خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی بازگشت میں ایک سوال سب کے ذہن میں ہے کہ آئین کاآرٹیکل 232...
اسلام آبادالیکشن کمیشن آف پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل شمشاد اختر خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی کی کارروائی...
اسلام آباد حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ڈیڈ لاک کے خاتمے کی آخری کوشش، مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم...
اسلام آ باد خیبر پختون خواہ میں گورنر راج کے نفاذ کی آپشن کے تناظر میں یہ سوال جنم لیتا ہے کہ گورنر راج کے...
اسلام آبادملک بھر میں وزیر اعظم خصوصی فیول ریلیف اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے شہریوں کی تعداد میں مسلسل...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہفتہ کے روز جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلی فون پر...
کراچی حملوں کے تیسرے دن بھی ریاض ایئرپورٹ کا فلائٹ اپریشن متاثر رہا۔ ہفتہ کو ریاض کی مزید 42 فیصد 320 پرواز...