اسلام آباد (این این آئی)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پارلیمنٹ ہائوس کی مسجد میں خصوصی دعا کی گئی ۔ جمعہ کو حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پارلیمنٹ ہائوس میں اسپیکر چیمبر میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیرِ صدارت ہوئے ۔نمازِ جمعہ کے دوران پارلیمنٹ کی مسجد کے امام نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کروائی۔علامہ ناصر عباس سے رپورٹر نے سوال پوچھا کہ امام صاحب نے دعا کروائی ہے کہ مذاکرات کی کامیابی کے لیے؟ اس کے جواب میں انہوں نے رپورٹر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اور قوم بھی دعا کریں کہ اپوزیشن اور حکومت کے درمیان جاری مذاکرات کامیاب ہوں۔
اسلام آباد تادم تحریر ملنے والی اطلاع کے مطابق پی ٹی آئی کی صوبائی اور مرکزی قیادت کے ساتھ نیم دلانہ بات...
اسلام آ باد خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی بازگشت میں ایک سوال سب کے ذہن میں ہے کہ آئین کاآرٹیکل 232...
اسلام آبادالیکشن کمیشن آف پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل شمشاد اختر خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی کی کارروائی...
اسلام آباد حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ڈیڈ لاک کے خاتمے کی آخری کوشش، مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم...
اسلام آ باد خیبر پختون خواہ میں گورنر راج کے نفاذ کی آپشن کے تناظر میں یہ سوال جنم لیتا ہے کہ گورنر راج کے...
اسلام آبادملک بھر میں وزیر اعظم خصوصی فیول ریلیف اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے شہریوں کی تعداد میں مسلسل...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہفتہ کے روز جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلی فون پر...
کراچی حملوں کے تیسرے دن بھی ریاض ایئرپورٹ کا فلائٹ اپریشن متاثر رہا۔ ہفتہ کو ریاض کی مزید 42 فیصد 320 پرواز...