اسلام آباد ( نیوز رپورٹر)صومالیہ کے ساحل کے قریب ہائی جیک ہونے والے ایم وی آنر 25 کے پاکستانی عملے کے 4 ارکان کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا جن کی آج کراچی آمد کی،متوقع ہے، جا ں بحق ہونے والوں کے جسد خاکی بھی پاکستان لائے جا رہے ہیں ، عملے کے 3 ارکان کپتان کے ہمراہ بدستور جہاز پر موجود ہیں۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ وزارت خارجہ اور جبوتی میں پاکستانی سفارتخانے کی مسلسل کوششوں کے نتیجے میں صومالیہ کے ساحل کے قریب ہائی جیک ہونے والے ایم وی آنر 25 کے متاثرہ دس پاکستانی عملے کے ارکان میں سے چار یاسر خان، عقیل خان، امین بن شمس اور عثمان غنی کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیااور ان کے آج 3 اکتوبر کو کراچی پہنچنے کی توقع ہے، تین پاکستانی عملے کے ارکان مرحوم رفیع اللہ خان، مرحوم سید کاشف عمر اور مرحوم محمود احمد انصاری جو افسوسناک طور پر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، کے جسد خاکی پاکستان واپس لائے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد تادم تحریر ملنے والی اطلاع کے مطابق پی ٹی آئی کی صوبائی اور مرکزی قیادت کے ساتھ نیم دلانہ بات...
اسلام آ باد خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی بازگشت میں ایک سوال سب کے ذہن میں ہے کہ آئین کاآرٹیکل 232...
اسلام آبادالیکشن کمیشن آف پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل شمشاد اختر خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی کی کارروائی...
اسلام آباد حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ڈیڈ لاک کے خاتمے کی آخری کوشش، مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم...
اسلام آ باد خیبر پختون خواہ میں گورنر راج کے نفاذ کی آپشن کے تناظر میں یہ سوال جنم لیتا ہے کہ گورنر راج کے...
اسلام آبادملک بھر میں وزیر اعظم خصوصی فیول ریلیف اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے شہریوں کی تعداد میں مسلسل...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہفتہ کے روز جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلی فون پر...
کراچی حملوں کے تیسرے دن بھی ریاض ایئرپورٹ کا فلائٹ اپریشن متاثر رہا۔ ہفتہ کو ریاض کی مزید 42 فیصد 320 پرواز...