ناکہ بندی کے دوران تین افرادسے شراب اور پستول برآمد

03 اکتوبر ، 2026

جہانیاں (نامہ نگار) پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ پرویز والا نے ناکہ بندی کے دوران تین افراد سے شراب اور پسٹل برآمد کرلیے ۔عامر سکنہ جہانیاں سے پسٹل 30 بور اور دو گولیاں برآمد ۔ عامر قریشی سکنہ 111ٹن آر سے 12لیٹر شراب عادل گل سکنہ 113ٹن آر سے 15 لیٹر شراب برآمد کرکے تینوں کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے حوالات میں بند کردیا۔