ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر این سی بی اے ای اور چائے خانہ ملتان کے ڈائریکٹر میاں محمد جہانگیر نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی،ملاقات میں جنوبی پنجاب کے تعلیمی مسائل، نئے صوبوں کے قیام اور کینیا و تنزانیہ سے ایووکاڈو فروٹ و ایووکاڈو آئلز کی درآمد سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال ہوا،چیئرمین سینیٹ نے یقین دلایا کہ جنوبی پنجاب میں اعلیٰ تعلیم اور ایووکاڈو فروٹ و آئلز کی درآمد میں درپیش مشکلات کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا، اس موقع پر میاں محمد جہانگیر کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کو چائے خانہ ملتان میں ظہرانے کی دعوت دی گئی جسے چیئرمین سینیٹ نے قبول کرتے ہوئے جلد ملتان آنے کا وعدہ کیا۔
ملتان جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،گھروں اور ہوٹلوں کی چیکنگ،گاڑیوں کی تلاشی، درج...
خانیوال وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ خانیوال نے صفائی آپریشن تیز کر دیا ہے۔...
وہاڑی، شجاع آباد‘ جہانیاں پیٹرولیم قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود ضلع وہاڑی سمیت دیگر شہروں میں اشیائے...
ملتان چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتیں، شہری موبائل فونز سمیت دیگر قیمتی اشیا سے محروم، پولیس نے نامعلوم...
شجاع آباد عالمی یوم نمونیا کے موقعے پر معروف ماہر اطفال ڈاکٹر ساجد اختر میو نے کہا ہے کہ نمونیا دنیا بھر...
ملتان تھانہ نیو ملتان کے علاقے حسن آباد گیٹ نمبر 1 کے قریب کار شوروم پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی...
ملتان پولیس پر فائرنگ کرنے کے الزام میں دو نامزد اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمات دج، تفصیل کے مطابق مخدوم...
وہاڑیپنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن وہاڑی کی ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب...