وہاڑی (نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال وہاڑی میں موبائل فونزاور دیگر قیمتی سامان مبینہ طور پر چوری ہونے کے واقعات پر شہریوں میں شدید تشویش، سوشل میڈیا پر ایک شہری کی جیب سے موبائل فون نکالتے ہوئے مبینہ چور کی نگرانی کیمرے کی ریکارڈنگ بھی گردش کرنے لگی، شہریوں نے ہسپتال انتظامیہ کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال میں سکیورٹی گارڈز کی بڑی تعداد تعینات ہونے کے باوجود شہریوں کے قیمتی سامان کی حفاظت یقینی نہیں بنائی جارہی جب کہ ڈاکٹرز اور انتظامیہ کا رویہ بھی مریضوں اور لواحقین کے ساتھ تسلی بخش نہیں، شہریوں نے مطالبہ کیا کہ نگرانی کیمروں کی مدد سے موبائل چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے۔
ملتان جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،گھروں اور ہوٹلوں کی چیکنگ،گاڑیوں کی تلاشی، درج...
خانیوال وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ خانیوال نے صفائی آپریشن تیز کر دیا ہے۔...
وہاڑی، شجاع آباد‘ جہانیاں پیٹرولیم قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود ضلع وہاڑی سمیت دیگر شہروں میں اشیائے...
ملتان چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتیں، شہری موبائل فونز سمیت دیگر قیمتی اشیا سے محروم، پولیس نے نامعلوم...
شجاع آباد عالمی یوم نمونیا کے موقعے پر معروف ماہر اطفال ڈاکٹر ساجد اختر میو نے کہا ہے کہ نمونیا دنیا بھر...
ملتان تھانہ نیو ملتان کے علاقے حسن آباد گیٹ نمبر 1 کے قریب کار شوروم پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی...
ملتان پولیس پر فائرنگ کرنے کے الزام میں دو نامزد اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمات دج، تفصیل کے مطابق مخدوم...
وہاڑیپنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن وہاڑی کی ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب...